کراچی کنگز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بیٹنگ جاری
شارجہ: (ویب ڈیسک) شارجہ میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ Ú©Û’ کپتان Ù…Ø+مد سمیع Ù†Û’ ٹاس جیتااور فیلڈنگ Ú©Ùˆ ترجیØ+ دیتے ہوئے کراچی کنگز Ú©Ùˆ بیٹنگ کرنے Ú©ÛŒ دعوت دی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ Ù†Û’ ایونٹ میں اب تک 4 میچوں میں سے 2 جیتے ہیں جب کہ 2 میں اسے ناکامی کا سامنا رہا ہے، کراچی کنگزنے 3 میں سے ایک میچ میں کامیابی Ø+اصل Ú©ÛŒ ہے اور 2 میں شکست اور Ú©Ù… ترین رینٹ ریٹ Ú©ÛŒ وجہ سے پوائنٹس ٹیبل پر سب سے نیچے ہے۔
اس سے قبل پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے بارہویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز Ù†Û’ 144 رنز کا ہدف 7 وکٹوں Ú©Û’ نقصان پر اننگز Ú©Û’ آخری اوور Ú©ÛŒ آخری گیند پر Ø+اصل کیا۔